ابنا: ادھر اطلاعات کے مطابق پاکستان کی تجارتی شہرگ کراچی کے ٢٢ مقامات پر لوگ دھرنا دئیے ہوئے ہیں جس کی بنا پر اندورن ملک ٹرینوں اور ملک و بیرون ملک پروازین معطل ہوگئیں ہیں۔ کل کراچی سمیت پورے ملک میں شیعہ تنظمیوں کی اپیل پر ہڑتال کی کال دی گئی ہے کہ جس کی تمام سیاسی اور مذہبی جماعتوں حمایت کا اعلان کیا ہے۔
.......
/169